2Below header

پاکستان میں کرپشن سے متعلق معاملات بے نقاب کرنے پر خوشی ہے، سربراہ براڈ شیٹ

4Above single post content
خود کو نوازشریف کا رشتہ دار ظاہر کرنے والے نے نوازشریف سے بات کی تھی، کرپشن کے خلاف میری طویل جنگ ہے، انٹرویو

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف میری طویل جنگ ہے، پاکستان میں کرپشن سے متعلق معاملات بینقاب کرنے پر خوشی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ خود کو نوازشریف کا رشتہ دار ظاہر کرنے والے نے نوازشریف سے بات کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ نوازشریف کے مبینہ رشتہ دار کی ان کے ساتھ تصاویر بھی تھیں۔کاوے موسوی نے کہا کہ کرپشن کے خلاف میرے اقدامات کو سبوتاژ کیا گیا، افسوس ہے میری کاوشوں سے پاکستان کو فائدہ نہ ہو سکا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے نوازشریف سے متعلق حال ہی میں سوال ہوا اس لیے میں نے انہیں بینقاب کیا، شریف فیملی کے وکلا سے کبھی کوئی رابطہ نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر نیب اور شہزاد اکبر کی کارکردگی سے متاثر نہیں ہوا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: