پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کر لی

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رکنیت حاصل کرلی۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا اور اقوام متحدہ نے پاکستان کو 3 اداروں کی رکنیت دے دی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے جرائم کی روک تھام، خواتین سے متعلق کمیشن اور پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کمیشن کی رکنیت حاصل کی ہے اور پاکستان تینوں کمیشنز کی رکنیت یکم جنوری 2022 سے سنبھالے گا، کمیشن مختلف معاشی اور معاشرتی امور پر بین لالقوامی کردار ادا کرتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: