2Below header

ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمیشن متعلقہ حکام اور پی آئی اے سے رابطے میں ہے، ترجمان دفترخارجہ

4Above single post content
معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مسافروں کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، بیان

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمیشن متعلقہ حکام اور پی آئی اے سے رابطے میں ہے۔ ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مسافروں کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مسافروں کو متبادل ذریعے سے بھیجنے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،مسافر آج رات کوالالمپور سے پرواز EK 343 سے روانہ ہوں گے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: