2Below header

عمران عباس 100پرکشش مردوں میں شامل ہونے پر خوش

4Above single post content
عمران عباس 100پرکشش مردوں میں شامل ہونے پر خوش

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے معروف اداکار عمران عباس 100 پرکشش مردوں میں شامل ہونے پر خوش ہوگئے۔ایک ویب سائٹ نے دنیا کے سو خوب صورت مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں پاکستانی اداکار عمران عباس کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔سائٹ انسٹا گرام پر عمران عباس نے ایک ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اپنی تصویر شیئر کی ہے۔عمران عباس نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پرکشش مردوں میں شامل ہونا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں۔اداکار عمران عباس کی اس پوسٹ کو مداح خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر اپنے دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔ویب سائٹ نے عمران عباس کو سال 2020 کے پرکشش مردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: