2Below header

ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا کیمبل 38 برس کی عمر میں چل بسیں

4Above single post content
ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا کیمبل 38 برس کی عمر میں چل بسیں

ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا کیمبل 38 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسیکا کیمبل نے فلم ‘الیکشن’ ، فریکس اینڈ گریکس میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور شہرت حاصل کی۔اداکارہ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جیسیکا 29 دسمبر کو جہانِ فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔اداکارہ نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر کے نیورو پیتھک ڈاکٹر بننے کا ارادہ کیا، اہل خانہ کے مطابق جیسیکا پریکٹس کے دوران اپنے مریض کو دیکھ کر چل بسیں۔جیسیکا کیمبل نے سارہ جیسکا پارکر کے ہمراہ 1992 کی ٹی وی فلم ‘ان دی بیسٹ انٹریسٹ آف چلڈرن’ سے اداکاری کا آغاز کیا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: