ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی جانے والی پالیسی

ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی جانے والی پالیسی

 ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی جانے والی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ 18 سال یا اُس سے کم عمر صارفین کے لیے پالیسی میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔نئی تبدیلیوں کے تحت اب 18 سال یا اُس سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹ پبلک کے بجائے پرائیوٹ کردیے جائیں گےجبکہ 15 سال کی عمر تک کے بچوں کے اکاؤنٹ پر ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ختم کردی جائے گی۔ ٹک ٹاک کے مطابق پندرہ سال یا اُس سے کم عمر بچے اب ڈو اٹ فیچر استعمال نہیں کرسکیں گےجبکہ 16 سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کو یہ سہولت دستیاب رہے گی۔

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: