2Below header

اروشی اور رندیپ کی ویب سیریز کی شوٹنگ شروع ہوگئی

4Above single post content
اروشی اور رندیپ کی ویب سیریز کی شوٹنگ شروع ہوگئی

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا اور اداکار رندیپ ہودا کی نئی ویب سیریز کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹاگرام اکائونٹ پر شوٹنگ کے آغاز کی تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق تفصیلات بھی بتائیں۔اروشی روتیلا نے اداکار رندیپ ہودا کی تعریف بھی کی۔ اس پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویب سیریز کا نام انسپکٹر اویناش ہے جس میں رندیپ ہودا پولیس اہلکار کا کردار نبھائیں گے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: