2Below header

'کریج دی کاورڈلی ڈوگ' میرے پسندیدہ کارٹون ہیں، مہوش حیات

4Above single post content
کارٹون نے مجھے سیکھایا چاہے کچھ بھی ہو جائے، چیزیں کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو جائیں ،سامنا کرنے سے کبھی نہ ڈریں ،آخر میں تمام چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں،اداکارہ

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے میں بتایا ہے کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ’ان کا پسندیدہ کارٹون ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کریج دی کاورڈلی ڈوگ کارٹون ان کا ہر وقت کا پسندیدہ کارٹون ہے۔مہوش حیات نے ناصرف اس کارٹون کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس کارٹون سے انہوں نے کیا سیکھا۔اداکارہ نے بتایا کہ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ’ نے مجھے یہ سیکھایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، چیزیں کتنی ہی ڈراؤنی کیوں نہ ہو جائیں ان کا سامنا کرنے سے کبھی نہ ڈریں اور آخر میں تمام تر چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: