2Below header

بدقسمتی سے سوشل میڈیا کی وجہ سے ہمارا کتاب جیسے بہترین دوست سے رشتہ ٹوٹ گیا ' احسن خان

4Above single post content
کتاب پڑھنے والے کی شخصیت دوسروں سے بالکل مختلف ہوتی ہے ،اس کی واضح جھلک نظر آتی ہے

نامور اورخوبرواداکاراحسن خان نے کہا ہے کہ فروغ ادب سے وابستہ افرادہمارے معاشرے کافخرہیںکیونکہ کوئی بھی معاشرہ اس کے بغیرادھوراہے ،کتاب بہترین دوست ہے مگربدقسمتی سے سوشل میڈیا کی وجہ سے ہمارا اس سے رشتہ ٹوٹ گیا ہے جسے دوبارہ سے جوڑنے کی اشدضرورت ہے ۔ایک انٹرویو میں احسن خان نے کہا کہ کتاب سے دوستی کریں کیونکہ اس سے آپ کو کسی نقصان کا اندیشہ نہیں اوراس سے صرف فائدہ ہی ملنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کتاب پڑھنے والے کی شخصیت دوسروں سے بالکل مختلف ہوتی ہے اور اس کی جھلک واضح نظر آتی ہے ۔ فارغ اوقات میںامجد اسلام امجد،ناصر کاظمی،احمدفرازاورپروین شاکر کو پڑھتاہوں ۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: