اداکارہ صائمہ خان کی خصوصی ڈانس آئٹم کیساتھا اسٹیج پر واپسی
اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے طویل وقفے کے بعد اسٹیج ڈرامہ ”ووہٹی دا سوال ” میں پرفارمنس دینا شروع کر دی ۔اداکارہ نے اسٹیج ڈرامے کیلئے خصوصی ڈانس آئٹم تیار کیا ہے اوراسی مناسبت سے نئے ملبوسات بھی سلوائے ہیں ۔ شالیمارتھیٹر میں پیش کئے جانے والے مذکورہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میںشیلا چوہدری،ہیر جٹ، زویاچوہدری،سائرہ چوہدری،سمیرا چوہدری،خوشی جی،مختارچن،سرفرازوکی ، وسیم پنوں،اسدمکھڑا، عقیل حیدر،صابرگاگااوردیگر شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭
Add comment