جرم

جہلم،جنسی درندگی کی انتہا، اڈھیر عمر شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

جہلم،جنسی درندگی کی انتہا، اڈھیر عمر شخص کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

جہلم کے علاقے کول پاور میں 65 سالہ شخص نے سات سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزم نے ننھی بچی کو گلی سے اٹھایا اور اپنے گھر لے جاکر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ فیملی کی جانب سے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس کی جانب سے کمسن بچی کا میڈیکل کرایا گیا، جہاں ننھی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی جبکہ ملزم نے بھی گرفتاری کے بعد اعتراف جرم کرلیا ہے، پولیس نے متاثرہ بچی اور ملزم کینمونے ڈی این اے لیبارٹری بجھوادیئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: