پاکستان صحت

حکومت نے روایتی انجکشن سرنجوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

حکومت نے روایتی انجکشن سرنجوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرنجوں کی درآمد پر پابندی سے متعلق نوٹیفیکیشن وزارت تجارت نے جاری کردیا جس کے مطابق مختلف نوعیت کی روائتی سرنجوں کی درآمد پر پابندی ہوگی ، پابندی میں 2ایم ایل ، 2.5، 3اور 5ایم ایل کی سرنجیں شامل ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق سرنجوں کی درآمد پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، امپورٹ پالیسی آرڈر 2020ء میں ضروری ترامیم کردی گئیں ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: