2Below header

دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعائ

4Above single post content
سراج بھارت کا بیٹا ہے جس پر ہمیں ناز ہے، دل پر والد کی موت کا صدمہ لئے تم وطن کی آن کیلئے میچ کھیلتے رہے ،انہونی جیت وطن کے نام پر درج کر کے لوٹے، بھارتی لیجنڈ اداکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد سراج آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بھارت پہنچتے ہی اپنے والد کی قبر پر حاضری دینے چلے گئے جسے دیکھ کر بالی ووڈ اداکار دھرمیندر جذباتی ہوگئے اور نوجوان فاسٹ بائولر کے مرحوم والد کے لئے دعا کی کہ انہیں جنت نصیب ہو۔اداکار دھرمیندر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سراج بھارت کا بیٹا ہے جس پر ہمیں ناز ہے، دل پر والد کی موت کا صدمہ لئے تم وطن کی آن کیلئے میچ کھیلتے رہے اور ایک انہونی جیت وطن کے نام پر درج کر کے لوٹے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: