2Below header

حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی، مداحوں کی تعریف

4Above single post content
حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کردی، مداحوں کی تعریف

‘ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں خوب پسند کی جارہی ہے۔اسرا بیلگیچ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر نے ابتدا میں مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ اداکارہ کو کون انگوٹھی پہنا رہا ہے، بعدازاں معلوم چلنے پر مداحوں کی حیرانی ختم ہوگئی کہ یہ اداکارہ کے ڈرامے کے ایک سین کی تصویر ہے۔اسرا بیلگیچ نے اپنے ڈرامے ‘رامو’ کے ساتھی اداکار کے ساتھ ایک سین کی تصویر شیئر کی جس میں اداکار ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انگوٹھی دیتا ہے جسے اداکارہ پہن لیتی ہیں۔ اس ڈرامے کا دوسرا سیزن 18 ستمبر سے شروع ہوا تھا۔اداکارہ کی اس خوبصورت تصویر کو اب تک 4لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ اسی پوسٹ پر 3ہزار سے زیادہ کمنٹس بھی لکھے گئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: