امریکی اداکار کول اسپراوس نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن نے میرے لئے مشکلات پیدا کیں۔ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ میرا کام کرنا خود میری وجہ سے ہی مشکل بنا لیکن اس کی ذمہ دار جینیفر اینسٹن تھیں کیونکہ میں ان کو بیحد پسند کرتا تھا۔90 کی دہائی میں ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ میں جینیفر اینسٹن کے ساتھ کام کرنے والے اداکار نے بتایا کہ انہیں بچپن میں اس بات پر سیٹ پر چھیڑا جاتا تھا کیونکہ میں اپنی سکرپٹ بھول جاتا تھا اور جینیفر اینسٹن کو دیکھتا رہتا تھا۔2017 میں بھی ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا تھا کہ انہیں جینیفر اینسٹن کے ساتھ اداکاری کرنے میں بہت مشکل ہوئی، میں اداکارہ کے سامنے کچھ بول نہیں پاتا تھا اور اپنے ڈائیلاگ بھی بھول جاتا تھا۔
٭٭٭٭٭
2Below header
Showbiz
جینیفر اینسٹن کے ساتھ اداکاری بہت مشکل سے کی، کول اسپراوس
جینیفر اینسٹن کے ساتھ اداکاری بہت مشکل سے کی، کول اسپراوس
Add comment