2Below header

اداکارہ پریتی زینٹا نے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی تصویرکردی

4Above single post content
ماضی کے خوبصورت اور اچھے دن ،جب تصویر بنانے کیلئے پرجوش نہیں ہوا کرتے تھے، نہ ہی یہ پریشانی ہوتی کون اسے پسند کریگا، اداکارہ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا نے ماضی کے خوبصورت دنوں کو یاد کرتے ہوئے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ شملہ سے تعلق رکھنے والی پریتی اپنے دو بھائیوں کے ساتھ اسی شہر میں پلی بڑھیں، اب انہوں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی ایک یادگار تصویر اپنے انسٹا گرام پر پرستاروں کیلئے شیئر کی ہے۔اس تصویر کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا کہ ماضی کے خوبصورت اور اچھے دن جب ہم کبھی تصویر بنانے کیلئے پرجوش نہیں ہوا کرتے تھے، نہ ہی یہ پریشانی ہوتی کہ کون اسے پسند کریگا، اور نہ لفظ سیلفی اور سیل فون سنا تھا۔پریتی کے مطابق مجھے آج کے دور کی نسل پر افسوس ہوتا ہے کہ انھیں اس قسم کی آزادی اور معصومیت کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں ہے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: