2Below header

امیتابھ بچن نے باکسر محمد علی کے ساتھ اپنی پرانی تصویر شیئر کردی

4Above single post content
محمد علی کسی بھی شخص سے بہت تیز تھے ،190 ملی سیکنڈ میں مخالف کے دفاع کا پتہ چلالیتے تھے اس کے بعد مکوں کی بارش کردیا کرتے ، اداکار

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم انڈسٹری میں اپنی شہرت کے حوالے سے کسی تعارف کی ضرورت نہیں وہ اپنے طویل بالی ووڈ کیریئر اور شاندار اداکاری کی وجہ سے ویسے ہی بہت معروف ہیںلیکن ان کی جانب سے لیجنڈری باکسر محمد علی کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کرنے پر سب ہی حیران ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں ڈی بروکس کا حوالے دیتے ہوئے امیتابھ بچن نے کیپشن تحریر کیا کہ محمد علی کسی بھی شخص سے بہت تیز تھے اور 190 ملی سیکنڈ میں وہ اپنے مخالف کے دفاع کا پتہ چلالیتے تھے اور اس کے بعد مکوں کی بارش کردیا کرتے تھے۔انہوں نے پرمزاح انداز میں کہا جبکہ ایک اوسط درجے کی کالج کی طالبہ کو 21 ملی سیکنڈ لگتے ہیں کہ وہ تیزی سے لاشعوری طور پر اپنے اگلے اقدام کو اپنے دوست کے ساتھ شروع کرے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: