2Below header

ڈی جی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

4Above single post content
ڈی جی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے خاتون سے 10 تولے سونا لیا اور اْس کی بہن کو نوکری دینے کا وعدہ کیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم سونا لینے کے بعد اپنا وعدہ پورا نہیں کیا، جس پر خاتون اْس سے سونا واپس لینے کیلئے ملتان سے ڈیرہ غازی خان گئی۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے جب ملزم سے سونا طلب کیا تو اْس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: