2Below header

رحیم یار خان ، پسند کی شادی نہ ہونے پر نوبیاہتا خاتون نے خود کو آگ لگا دی

4Above single post content
رحیم یار خان ، پسند کی شادی نہ ہونے پر نوبیاہتا خاتون نے خود کو آگ لگا دی

ضلع رحیم یار خان میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوبیاہتا خاتون نے خود کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی نہ ہونے پر خاتون نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی۔رپورٹ کے مطابق نوبیاہتا خاتون کو تشویشناک حالت میں شیخ زیدہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق خاتون کی 8روز قبل مرضی کے خلاف شادی ہوئی تھی، ممکنہ طور پر لڑکی نے طعش میں آکر یہ اقدام اٹھایا، معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں۔خیال رہے کہ واقعہ صادق آباد میں تھانہ کوٹ سبزل کی حدود میں واقع آلو گوٹھ میں پیش آیا۔ خود سوزی کی کوشش پر شوہر کی مدعیت میں خاتون پر مقدمہ درج کرایا گیا ۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: