2Below header

اسلام آباد میں پارک کی خالی زمین کے عوض سکوک بانڈز کے اجراء کا فیصلہ

4Above single post content
اسلام آباد میں پارک کی خالی زمین کے عوض سکوک بانڈز کے اجراء کا فیصلہ

اسلام آبادکے ایف نائن پارک کی خالی زمین کے عوض مقامی اور عالمی سطح پر سکوک بانڈز کے اجراء کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور سکوک بانڈز کے اجراء کی منظوری کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔لاہور میں وزارت مذہبی امور کے پلاٹ کی فروخت کے لیے این او سی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ انرجی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: