2Below header

ڈرامہ سیریل ''عہد وفا''میں فوجی آفیسرکاکردار بہت مقبول ہوا ' احدرضامیر

4Above single post content
پاک فوج میں ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتاہے ،یہی اس ادارے کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ ہے

نامور اداکاراحدرضامیر نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”عہد وفا”میں فوجی آفیسرکاکردار بہت مقبول ہوا ،یہ کردارنبھانے کیلئے بڑی محنت کی اور خدا کی ذات نے مجھے کامیابی سے نوازا ،میں نے یہ دیکھاہے کہ پاک فوج میں ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتاہے اور اس ادارے کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے۔ ایک انٹرویو میں احدرضا میر نے کہا کہ میں نے سوچابھی نہیںتھاکہ ”عہدوفا”میں نبھایا گیا میراکردار اتنامقبول ہو جائے گا کہ اس کی نسبت سے میری پہچان ہوگی ۔ڈرامے کے دیگرکرداروںنے بھی بھرپو رلگن سے کام کیا اور سبھی کرداربہت مقبول ہوئے ۔ احدرضامیر نے کہا کہ پرستاروں کو یقین دلاتاہوںکہ انہیںکبھی مایوس نہیںکروںگااور ہمیشہ معیاری کام میری ترجیح ہو گی ۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: