2Below header

اسٹیج ڈرامہ ''لڑکیاں بیوٹی فل محفل تھیٹرمیں پیش کر دیا گیا

4Above single post content
ہم نے ابھی انہی مشکل حالات میں کام کر کے اپنے لئے راستے نکالنے ہیں' ہدایتکار پرویز خان

ہدایتکار پرویز خان کا اسٹیج ڈرامہ ”لڑکیاں بیوٹی فل محفل تھیٹرمیں پیش کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے پرویز خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری اور اصلاحی کھیل پیش کئے ہیں،میرا نیا شروع ہونے والا ڈرامہ بھی شائقین کو مدتوں یاد رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ڈرامے میں خودبھی پرفارم کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ گوکہ کوروناکی وجہ سے حالات اچھے نہیںہیں لیکن اب ہم نے انہی حالات میں رہتے ہوئے کام کرنا ہے اوراپنے لئے راستے نکالنے ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: