2Below header

پی ٹی وی کے میوزیکل شو''ساڈھے نال''کی ریکارڈنگ (کل)جائے گی

4Above single post content
پی ٹی وی کے میوزیکل شو''ساڈھے نال''کی ریکارڈنگ (کل)جائے گی

پی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسرالیاس چوہدری کے میوزیکل شو”ساڈھے نال”کی ریکارڈنگ کل( منگل) کوکی جائے گی ۔ پی ٹی وی لاہور سینیٹرکے سینئر پروڈیوسر میوزیکل شو”ساڈھے نال ‘ ‘ پروڈیوس کر رہے ہیں جس کی میزبانی کے فرائض نامورکمپیئر ریاض خان اورماہم بٹ انجام دے ہیں۔ یہ شوہر منگل ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے آٹھ بجے تک پیش کیا جاتا ہے ۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: