2Below header

کامیڈین سخاوت نے چار سال بعددوبارہ سے اپنے پرانے شوکو جوائن کر لیا

4Above single post content
کامیڈین سخاوت نے چار سال بعددوبارہ سے اپنے پرانے شوکو جوائن کر لیا

نامور کامیڈین سخاوت نے چار سال کے بعددوبارہ سے اپنے پرانے شوکو جوائن کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارسخاوت چار سال قبل ایک شومیںکو ہوسٹ کے طو رپرفرائض سرانجام دیا کرتے تھے لیکن بعض وجوہات کی بناء پر انہون نے یہ شو چھوڑ دیا تھا۔تاہم سخاوت نازنے چار سال بعد دوبارہ سے شوکی ریکارڈنگ میںحصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔اس حوالے سے سخاوت ناز کا کاکہنا ے کہ شو میں دوبارہ شمولیت پر بڑی خوشی ہے او ر اپنے چٹکلوںسے ناظرین کو محظوظ کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: