2Below header

جاپان سکھر میں موسم کی نگرانی کے ریڈار کی تنصیب کیلئے پاکستان کو تین ارب روپے سے زائد کی امداد فراہم کرے گا

4Above single post content
جاپان سکھر میں موسم کی نگرانی کے ریڈار کی تنصیب کیلئے پاکستان کو تین ارب روپے سے زائد کی امداد فراہم کرے گا

جاپان سکھر میں موسم کی نگرانی کے ریڈار کی تنصیب کیلئے پاکستان کو تین ارب روپے سے زائد کی امداد فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں گرانٹ معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور نور احمد اور پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوڈاکونینوری نے دستخط کئے سکھر میں ریڈار کی تنصیب سے بروقت موسمیاتی خدمات کی فراہمی سے قدرتی آفات سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کو روکنے میں مدد ملے گی دریں اثناء منصوبہ بندی کمیشن نے نالہ لئی راولپنڈی میں سیلاب کی پیشن گوئی کیلئے نظام کے قیام کیلئے جاپان کے مالی تعاون سے 80 کروڑ روپے مالیت کے منصوبے کی منظوری دیدی۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: