2Below header

بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی

4Above single post content
بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی

بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار کرن ویر مہرا نے ساتھی اداکارہ ندھی سیٹھ سے شادی کرلی۔بھارتی اداکار کرن ویر مہرا طویل عرصے سے ٹی وی انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں اور اداکار کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر بھی ہیں۔کرن ویر مہرا نے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے جس میں ‘پاوترا رشتہ’، ‘ پری ہوں میں’، فلم راگنی ایم ایم ایس 2’ شامل ہیں۔اداکار نے اپنی ساتھی اداکارہ ندھی سیٹح سے شادی کرلی ہے اور ان کی شادی گزشتہ روز دہلی میں ہوئی۔ اداکار نے شادی دہلی کے گوردوارے میں کی جہاں ان کیخاندان اور دوستوں نے شرکت کی۔اداکار اپنی دلہن کو لینے بائیک پر پہنچے تھے جبکہ اس تقریب میں کورونا کے باعث 30 افراد شریک تھے۔شادی شدہ جوڑی کا کہنا ہے کہ ممبئی میں انڈسٹری کے دوستوں کیلئے بڑا ستقبالیہ رکھا جائے گا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: