2Below header

سینٹ نے گوگل اور وکی پیڈیا پر مرزا مسرور کو اسلام کا خلیفہ ظاہر کرنے کی مذمتی قرار داد منظور کرلی

4Above single post content
سینٹ نے گوگل اور وکی پیڈیا پر مرزا مسرور کو اسلام کا خلیفہ ظاہر کرنے کی مذمتی قرار داد منظور کرلی

سینٹ نے گوگل اور وکی پیڈیا پر مرزا مسرور کو اسلام کا خلیفہ ظاہر کرنے کی مذمتی قرار داد منظور کرلی ۔ پیر کو سینیٹ میں سینٹر سراج االحق کی قراداد اتفاق رائے سے منظور کی گئی ۔ قرار داد کے مطابق سرچ انجنز پر بے حرمتی ، غلط بیانی اور دھوکہ دہی پر مبنی معلومات کے پھیلاو کی شدید مذمت کرتے ہیں ،مذہبی حوالے سے غلط بیانی اور توہین آمیز مواد کے حوالے سے حکومت کی سوشل میڈیا سے متعلق عدم توجہ کی حکمت عملی پر خدشات کا اظہار کرتے ہیں ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اسلام و فوبیا ، ختم نبوت اور نظریہ پاکستان سے متعلق بے حرمتی کے مواد نشر کرنے کی جانب توجہ دی حکومت کی توجہ مبذول کراتے ہیں ،توہین آمیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت فوری اور نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: