2Below header

ریلیٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی

4Above single post content
ریلیٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی

رئیلییٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی۔وقار ذکاء کی نئی سیاسی جماعت کا نام ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان ہے،وقار ذکاء پارٹی چیئرمین جبکہ 25 سالہ نوجوان عثمان چوہدری سیکرٹری جنرل ہوگا۔یاد رہے کہ الیکسن کمیشن میں 127 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،127 میں سے صرف 19 جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: