2Below header

کرینہ کپورنے فوٹو گرافرز کو پوز دینے کے لیے ماسک اتار دیا

4Above single post content

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ممبئی میں ایک شوٹ کے لیے گھر سے نکلیں، یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وہ اپنے دوسرے بیٹے کی ولادت کے بعد دوبارہ اپنے کام پر واپس آئی ہیں۔ کرینہ کپور تو کام پر واپس آنا چاہتی ہی تھیں لیکن وہ جانتی ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ اس موقع پر انھوں نے شوٹ پر جاتے ہوئے ہمیشہ کی طرح پاپا رازی (فوٹو گرافرز) کو پوز دیا، تاہم انھوں نے ماسک پہن رکھا تھا۔ انھوں نے ماسک اسی وقت اتارا جب پاپا رازی فوٹو گرافرز نے حفاظتی فاصلہ قائم کیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کرینہ نے فوٹو گرافرز پر سماجی فاصلہ کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ گزشتہ ہفتے بھی جب وہ شوٹ سے واپس آرہی تھیں تو انھوں نے فوٹو گرافرز سے اسی قسم کی درخواست کی تھی۔
٭٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: