جرم

20سالہ لڑکی کی خودکشی

اوکاڑہ بصیر پور میں 20سالہ لڑکی کی خودکشی

اوکاڑہ بصیر پور میں 20سالہ لڑکی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوائی پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق بصیر پور کے علاقہ ’’فقیریا‘‘ میں 20سالہ لڑکی یاسمین مجاہد نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں پڑی زہریلی دوائی پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جس کو نازک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن وہ دم توڑ گئی مقامی پولیس اس حوالے سے تحقیقات میں مصروف عمل ہے ۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: