انٹرٹینمنٹ

بالی وڈفلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

بالی وڈفلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکاشرماکی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا فلم میں انوشکا شرما کڑھائی کرتی ہیں جبکہ ورون دھون درزی کے روپ میں دکھائی دیں گے، فلم کے ہدایت کار شرت کتریا ہیں،28ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: