انٹرٹینمنٹ

نواز الدین کی فلم ’’منٹو‘‘ سنگا پور ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیگی

نواز الدین کی فلم ’’منٹو‘‘ سنگا پور ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیگی

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘سنگا پور ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوسرے آڈیشن میں دکھائی جائیگی۔فیسٹیول سنگاپور میں5تا14 اکتوبر تک جاری رہے گا ، فیسٹیول کے چیئر مین ابھیانن سنگھ نے کہ ہے کہ ہمیں بہت خوشی ہے کہ نندیتا داس نے ہمارے دعوت نامے کو قبول کیا اور وہ فیسٹول میں شرکت کریں گی۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: