انٹرٹینمنٹ

یوم دفاع پر شفق علی کہاں

یوم دفاع پر شفق علی کہاں

گلوکارہ شفق علی یوم دفاع پر ٹاؤن ہال میں پرفارم کریں گئیں. گلوکارہ شفق علی میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر کی دعوت پر اس بڑے ایونٹ میں شہدا پاکستان کو اپنے گیتوں سے خراج عقیدت پیش کریں گئیں.تقریب میں شہدا کی فیملز کے علاوہ سول اور فوجی افسران شرکت کریں گے. گلوکارہ شفق علی نے کہا کہ یوم دفاع پر مسلسل پرفارم کررہی ہوں فنکار بھی اپنے ملک کے لئے اپنے فن سے خدمت کرتے ہیں ہماری قوم کو اپنے قومی ہیروز کو کبھی نہیں بھولنا چاہئے ان کی قربانیوں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے. آج پاکستان ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہے شفق علی نے کہا کہ اللہ تعالی پاکستان کو تاقیامت قائم و سلامت رکھے اور پاک فوج کو دشمنکے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کا حوصلہ دے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: