انٹرٹینمنٹ

ماہ نور کی پھلجڑیاں

ماہ نور کی پھلجڑیاں

تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ “پھلجڑیاں” میں اداکارہ ماہ نور کی زبردست پرفارمنس, شائقین کی جانب سے دل کھول داد.ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں آشا چودھری, کرینا جان, قیصر پیا, لکی ڈئیر, نواز انجم, وسیم پنوں, عمران شوکی, ببو رانا, ساقی خان اور رضی خان شامل ہیں. پروڈیوسر حمزہ بٹ , ڈائریکٹر بلال چودھری اور آرگنائزر سیف گورایہ ہیں.میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ ان کو ڈرامہ میں بڑی پزیرائی مل رہی ہے اور یہ سب اللہ تعالی کا خاص کرم ہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: