انٹرٹینمنٹ

ناہید اختر نے لگا دیا پودا

ناہید اختر نے لگا دیا پودا

الحمراء مال روڈ پر شجر کاری مہم کے دوران گلوکارہ ناہید اختر نے بھی پودا لگایا اس موقع پر ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار زلفی اور اسٹیج مینجر حاجی عبدالرزاق بھی موجود تھے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید اختر نے کہا کہ درخت لگانا عین عبادت ہے اور یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لئے ہیں. ذوالفقار زلفی نے کہا کہ شجرکاری مہم جاری ہے اس سے پہلے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی الحمراء میں پودا لگایا تھا

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: