قائداعظم محمد علی جناح ؒ کا 70واں یوم وفات کل ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہو گی اور قائد اعظم کے مزار پر سیاسی شخصیات،مسلح افواج کے نمائندے اور شہری حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی بابائے قوم کے یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھر میں سیمینارز،مذاکرے،جلسوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران سیاسی و سماجی شخصیات بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔
You may also like
انڈین فلم کی اجازت دینے کے حوالے سے پالیسی کسی بھی سطح...
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ابرار الحق کا زندہ باد زندہ...
بیوٹیشن عائشہ جاوید اور جاوید صادق کی رہائش گاہ پر...
میاں عمران کا ساندہ روڈ پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے...
سیلاب زدگان کے لئے گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا گیت
وفاقی انشورنس محتسب کا ادارہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو...
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...