دنیا

طالبان نےافغانستان میں2 امریکی اڈےرکھنےکی مستردشرط کردی

امریکا اور طالبان کے مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگئے

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران امریکا نے بار بار اصرار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے دو فوجی اڈے قائم رکھے گا جو بگرام اور شورابک میں موجود ہیں، ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو امریکی فوج کے اڈوں کو تسلیم کرلیں لیکن طالبان نے یہ شرط ماننے سے انکار کردیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا مکمل طور پر افغانستان چھوڑے، وہ صرف سفارتی مشن کیلئے امریکی عملے کی موجودگی پر راضی ہیں، جس کےبعد فی الوقت امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: