صحت

پرائیویٹ ہسپتالوں کے مہنگے علاج پر ازخود نوٹس

پرائیویٹ ہسپتالوں کے مہنگے علاج پر ازخود نوٹس

سپریم.کورٹ رجسٹری میں پرائیویٹ ہسپتالوں کے مہنگے علاج پر ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس نے ہسپتالوں کے چارجز کی لسٹیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان کو کل گیارہ بجے طلب کر لیا ہسپتالوں میں سہولیات دی نہیں جاتیں لاکھوں روپے بٹور لیے جاتے ہیں , چیف جسٹس
روزانہ کی بنیاد پر پرائیویٹ ہسپتالوں کے خلاف شکایات موصول ہو رہی ہیں. پرائیویٹ ہسپتالوں کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جا سکتی جبکہ لاہور, ہسپتالوں میں پارکنگ نہیں ہوتی سڑکوں پر. قبضہ کیا ہوتا ہے اگر آج کے بعد کسی پرائیویٹ ہسپتال کے باہر نظر آئی تو دس ہزار جرمانہ ہو گا جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروایا جاایے گا , چیف جسٹس
عدالت نے نالوں پر بنے ہسپتالوں کے متعلق محکمہ ماحولیات سے رپورٹ طلب کر لی ڈی جی ایل ڈی اے حمید لطیف ہسپتال کا دورہ کرکے غیر قانونی تعمیرات کی رپورٹ دے

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: