ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں اور سیکورٹی گارڈز پر تشدد کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکورٹی گارڈز مریضوں کو بچا رہے ہیں جبکہ داکٹرز مریضوں کے لواحقین اور گارڈز پر بھی تشدد کر رہے ہیں سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتاہے کہ مریض کر لواحقین کو اے ایم ایس ایڈمن کے کمرے لیجا رہا ہے اور وہاں پر بھی خوب درگت بنائی گئی
دو بار انکوائری کمیٹی کے ممبرز کو تبدیل کیا گیالیکن تاحال انکوائری کمیٹی رپورٹ مکمل نہ کر سکی
https://youtu.be/zfWAwxkgILA
جناح ہسپتال میں ڈاکٹرز اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان جھگڑا
جناح ہسپتال میں ڈاکٹرز اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان جھگڑا