جرم

ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کے خلاف اپنی بیگم کی برہنہ تصاویر شائع کرنے کے خلاف کیس کی سماعت

ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کے خلاف اپنی بیگم کی برہنہ تصاویر شائع کرنے کے خلاف کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ڈی آئی جی گلگت بلتستان جنید ارشد کے خلاف کیس کی سماعت
لاہور :چیف جسٹس پاکستان نے ڈی آئی جی جنید ارشد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا چیف جسٹس نے جنید ارشد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیدیا
جنید ارشد کی سابق اہلیہ عائشہ سبحانی نے چیف جسٹس کو درخواست دی تھی کہ میرے سابق شوہر نے میری تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں، عائشہ سبحانی
ٹرائل کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود جنید ارشد کو گرفتار نہیں کیا گیا، عائشہ سبحانی
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیا پولیس افسر اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، اور کل تک گرفتار کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ..

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: