پاکستان

پاکستان ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت
لاہور :سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہو گئے
جس میں دونوں میں مکالمہ ہو ا
خواجہ صاحب آپ نے آڈٹ رپورٹ دیکھی چیف جسٹس
ہم نے ریلوے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا خواجہ سعد رفیق
میں یہاں پر بے عزتی کروانے نہیں آیا خواجہ سعد رفیق
آپ کی کوئی بے عزتی نہیں کررہا چیف جسٹس
میرا الیکشن ہے مجھے جواب جمع کروانے کی مہلت دی جائے خواجہ سعد رفیق
مجھے جواب جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی جائے خواجہ سعد رفیق
خواجہ صاحب آج تو آپ گھر سے غصہ میں آئے ہیں چیف جسٹس
میں غصہ میں نہیں آیا خواجہ سعد رفیق
ججز کا کوڈ آف کنڈکٹ ہے کہ وہ کسی کی بے عزتی نہیں کرسکتے خواجہ سعد رفیق
خواجہ صاحب آپ سے جو پوچھا جارہا ہے آپ وہ بتائین چیف جسٹس
میں شاباش لینے آتا ہوں آگے ڈانٹ پڑ جاتی ہے خواجہ سعد رفیق
آپ جواب جمع کروائیں پھر دیکھتے ہیں شاباش ملتی ہے یا نہیں جسٹس اعجازالاحسن
میں ایک ہزار صفحات کی آڈٹ رپورٹ پر کیسے جواب جمع کرواوں میں کوئی اکاونٹس افسر نہیں , خواجہ سعد رفیق
مجھے بتائیں کہ کیا میرے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میں نے بدعنوانی کی یا کرپشن کی , خواجہ سعد رفیق
میرے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا , خواجہ سعد رفیق
آپ اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں , چیف جسٹس آف پاکستان
آپ اپنا رویہ درست کریں غصہ کس بات کا ہے آپ کو , چیف جسٹس
یہاں آپ سے جو پوچھا جا رپا ہے صرف اس کا جواب دیں , چیف جسٹس
آپ گھر سے سوچ کر آئے تھے کہ عدالت کی بے احترامی کرنی ہے , چیف جسٹس
اللہ گواہ ہے میں عدلیہ کی بے احترامی کے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا , خواجہ سعد رفیق
آپ وکیل کرہں اور کسی کنسلٹنٹ سے مشورہ کر کے جواب دیں , چیف جسٹس
میں ریلوے کو جتنا ٹھیک کر سکتا تھا کرنے کی کوشش کی , خواجہ سعد رفیق
میرا الیکشن ہے اور ایک ہزار صفحات کی رپورٹ ہے لہذا ایک ماہ کی مہلت دی جائے , خواجہ سعد رفیق

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: