پاکستان

جناح ہسپتال میں ڈاکٹرز اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کا معاملہ

جناح ہسپتال میں ڈاکٹرز اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کا معاملہ

جناح ہسپتال/ علامہ اقبال میڈیکل کالجج کے 60 سیکورٹی گارڈز عرصہ دراز سے غائب لیکن تنخواہیں جاری
سیکورٹی گارڈز کہاں گئے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا کچھ معلوم نہیں لیکن عرصہ دراز سے گھوسٹ سیکورٹی گارڈز کے نام پر کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں ڈائریکٹر سیکورٹی کرنل ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے متعدد بار جناح ہسپتال انتظامیہ اور پرنسپل علامہ اقبال کو غائب سیکورٹی گارڈز کے حوالے سے مراسلے کے زریعے آگاہ کیا لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بن رہی غائب سیکورٹی گارڈز کی نشاندہی کرنے والے ڈائریکٹر سیکورٹی افتخار چیمہ کوانکوائری رپورٹ انے سے قبل ہی معطل کردیا گیا
جناح ہسپتال /علامہ اقبال میڈیکل کے ٹوٹل سکورٹی گارڈز کی تعداد 319 ہے لیکن ڈیوٹی پر موجود صرف 259 گارڈز ہیں جبکہ 61 سیکورٹی گارڈز غائب ہیں ڈایریکٹر سیکورٹی کرنل ریٹائرڈ افتخار چیمہ کی جانب سے متعدد بار غائب سیکورٹی گارڈز کے بارے میں مراسلے بھی جاری کیے گئے لیکن کسی نہ نوٹس نہ لیا غائب سیکورٹی گارڈز کی تعداد پوری نہ کیے جانے پر کسی بھی قسم کے حادثہ کی صورت میں ناقص سیکورٹی کے زمہ دار پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج / جناح ہسپتال انتظامیہ قرار دیے جائے گا، بورڈ آف مینجمنٹ

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: