اسفند یار ولی نے عمران خان کو وزیر اعظم تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ، کہا عمران خان الیکٹڈ نہیں سیلیکٹڈ ہیں ،بے زبانوں کو اسمبلی میں لایا گیا اور زبان والوں کو روک دیا گیا کلثوم نواز نے ڈٹ کر پرویز مشرف کا مقابلہ کیا ملک وقوم کو ان پر فخر ہے
اسفند یار ولی کا عمران خان کو وزیر اعظم تسلیم کرنے سے انکار
عمران خان الیکٹڈ نہیں سیلیکٹڈ ہیں