انٹرٹینمنٹ

امریکی اداکارہ ایمی شومر کے والد ہسپتال میں داخل

Written by Peerzada M Mohin

امریکی اداکارہ اور کامیڈین ایمی شومر کے والد کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔39 سالہ ایمی شومر نے اسپتال کے کمرے سے والد کے ساتھ سیلفی شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ انہیں اسپتال لایا گیا ہے۔ایمی شومر نے اپنے پیغام میں والد کو اسپتال داخل کرانے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے کہا کہ وہ پرامید اور اچھا محسوس کر رہے ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ پر انکے مداحوں نے والد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: