انٹرٹینمنٹ

اسٹیج آرٹسٹ قیصر پیا کے والد کی رسم چہلم

اسٹیج آرٹسٹ قیصر پیا کے والد کی رسم چہلم

اسٹیج آرٹسٹ قیصر پیا کے والد کی رسم چہلم اقبال ٹاؤن میں قیصر پیا کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی. رسم چہلم میں قیصر پیا کے والد کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی. علماء حضرات نے اس موقع پر دین اسلام کی تعیلمات کی روشنی میں بیان فرمایا. رسم چہلم میں شاہد خان, اکرم اداس, رضی خان,امان اللہ ,افضل بٹ, آصف اقبال, سخی سرور بٹ, احمد نواز,سیلم البیلا, مسعود, مصطفی سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: