انٹرٹینمنٹ

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کا کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان کی خدمات پر خراج تحسین

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کا کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان کی خدمات پر خراج تحسین

ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء کیپٹن(ر)عطاء محمدخان کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان نے ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تنظیم کے صدر طاہر بخاری اور سیکرٹری جنرل ٹھاکر لاہوری نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان نے اپنے عہدے پر رہ کر فن و ثقافت کو فروغ دیا ہے. کلچر سے محبت کرنے والے اس انسان نے فنون لطیفہ کے لئے بڑی خدمات دی ہیں. تنظیم ان کی ان خدمات پر خراج تحسن پیش کرتی ہے. خاص کر الحمراء میں ہونے والی تقریبات میں ان کی دلچسپی نے الحمراء کے مقام کو بلند کیا ہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: