انٹرٹینمنٹ

پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

Written by Peerzada M Mohin

سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ” پیار دا میٹر ” بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں ۔مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گے ۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: