انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر اجمل ملک نے کہہ دیا " لو یو ڈارلنگ" اب کیا ہوگا؟.

ڈاکٹر اجمل ملک نے کہہ دیا ” لو یو ڈارلنگ” اب کیا ہوگا؟.

اسٹیج ڈائریکٹر اور رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ “لو یو ڈارلنگ” جمعہ 5 اکتوبر سے شالیمار تھیڑ میں نمائش کیا جائے گا.ڈرامہ میں اداکارہ آفرین پری لیڈ رول کر رہی ہیں – ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکار شاہد خان، سرفراز وکی، حامد رنگیلا، مختار چن، ہما علی، فیروزہ ، فضا علی, گوری خان,رضی خان، گڈو کمال، ساجد پیارا شامل ہیں-

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: