انٹرٹینمنٹ

شبیر جان, خالد بٹ, ماہ نور اور سائرہ طاہر بنے پی ٹی وی کے مہمان

شبیر جان, خالد بٹ, ماہ نور اور سائرہ طاہر بنے پی ٹی وی کے مہمان

پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکز کے پروگرام سنڈے برنچ میں معروف فنکاروں کی شرکت, کراچی سے سینئر فنکار شبیر جان پروگرام میں خصوصی طور پر شریک ہوئے. لاہور سے اداکار خالد بٹ, اداکارہ ماہ نور اور گلوکارہ سائرہ طاہر بھی سنڈے برنچ کے مہمان بنے. خالد بٹ, شبیر جان اور ماہ نور نے پروگرام شیریں گفتگو سے رنگ جما دیا. گلوکارہ سائرہ طاہر نے کمال کی گلوکاری کی. پروگرام میں شرکت کے بعد اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ پی ٹی وی کو اپنا دوسرا گھر سمجھتی ہوں.پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کر کے کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہیں. حال ہی میں ڈرامہ رسمیں ختم ہوئی جس کو بہت پزیرائی حاصل ہوئی مستقبل میں بھی کام کرتی رہوں گی.






About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: