انٹرٹینمنٹ

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا زوبیہ خان کیساتھ دوگانا’’اپنا مجھے تم بنا لو‘‘سوشل میڈیالانچ ہوتا ہی مقبول

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا زوبیہ خان کیساتھ دوگانا’’اپنا مجھے تم بنا لو‘‘سوشل میڈیالانچ ہوتا ہی مقبول

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا زوبیہ خان کیساتھ دو گانا’’اپنا مجھے تم بنا لو‘‘سوشل میڈیالانچ ہوتا ہی مقبول ہوگیا جس کی موسیقی ناصر حسین اور عبداللہ چلی نے لکھا ہے۔ظفر اقبال نیویارکر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ؂غزل، گیت، نظم، فوک اور راک سمیت جو کچھ بھی گایا اسے موسیقی سمیت تمام حلقوں میں سراہا جو میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔انہوں نے کہا کہ گلوکارہ زوبیہ خان کیساتھ یہ میلوڈی سانگ جس طرح پذیرائی مل رہی ہے اس پر اپنے پرستاروں کا بے حد شکر گزار ہوں کیونکہ یہ ان کا پیار اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے اس مقام پر ہوں۔ ظفر اقبال نیویارکر نے کہا کہ ’’اپنامجھے تم بنالو‘‘ کا ابھی آڈیو ریلیز کیا گیا ہے اس کا بہت جلد ویڈیو بھی لانچ کردیا جائیگا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے کسی فلم میں گلوکاری کی آفر ہوئی تو ضرور کرونگا ۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: